Videok.top – Zenei Videók, Klippek és Kedvenc Előadók
Videok.top
Köszöntelek
Belépés

Masihi behn bhaio k Naam,, khaksar bandi ka pegham...

Köszönöm! Oszd meg a barátaiddal!

URL

Nem tetszett ez a videó. Köszönjük a visszajelzést!

Sajnáljuk, lejátszási listát csak regisztrált felhasználók hozhatnak létre.
secure image
URL


secure image show
Videok.top
Hozzáadott Készítette: Admin a
73 Megtekintés

Leírás

تمام مسیحی بھائیوں اور بہنوں کو محبت بھرا سلام!
کیا کوئی رہنمائی فرما سکتا ہے کہ اس بات کا مطلب کیا ہے¿ جاؤ اور سب قوموں کو شاگرد بناؤ اور انہیں باپ,بیٹے اور روح القدس کےنام پر بپتسمہ دو!

1- قوموں کا لفظ مطلب ایک قوم نہیں ہے بلکہ بہت ساری قومیں جیسے,ہندو,مسلم,سکھ,عیسائی,بدھ مت ,جیئن وغیرہ,مگر ہمارے رہنما کلام سنانے سے شرماتے ہیں یا ڈرتے ہیں

2- شاگرد بناؤ کلیسیا کا رکن نہیں , آج کل ہمارا مقصد غیر قوموں کو شاگرد بنانا نہیں بلکہ دوسرے پاسبان کو جھوٹا نبی ثابت کر کہ ان کی بھیڑوں کو برگشتہ کرنا ہے?

3- اگر ایک پاسبان دوسرے پاسبان کی نظر میں جھوٹا نبی ہے تو سچا کون ہے,

4- اور سالوں خدمت کرنے والے روح سے زیادہ ہیکل بنانے پر کیوں محنت کرتے ہیں جب کہ یسوع المسیح کہتے ہیں یہ گھرعارضی ہے ابدی مکان تو وہ خود ہمارے لیے بنا رہا ہے,

5- تعلیم حاصل کرنے کے باوجود ,پاسبان, پاسٹر ,ڈیکن ,ایلڈر,باؤ ,پادری , فادر , بیشب,کاہن تو ہمیں ملتے ہیں لیکن جو حکم تھا کہ شاگرد بناؤ وہ آج تک کوئی نہیں ملا,وجہ? کیونکہ شاگرد کی زندگی بہت مشکل ہے,

6- مشنوں کے پیچھے بھاگو گے تو صرف پاسبان خوش ہوگا, اگر حقیقی شاگرد بن کر یسوع کو استاد مان کر چلو گے تو خدا تعالی کی ذات کیبریا خوش ہوگی,

جس کے کان ہوں وہ سنے کہ روح کلیساؤ سے کیا فرماتا ہے, ایک بات اور خدا معاف کرے,

جس کی آنکھیں ہیں وہ ضرور پڑھیں

خدا برکت دے اور قبول کرنے والا دل بھی عطا کرے!

Masihi behn bhaio k Naam,, khaksar bandi ka pegham... – Online videóklip leírása

Nézd meg a(z) Masihi behn bhaio k Naam,, khaksar bandi ka pegham... című zenei videót kiváló minőségben online a videok.top-on! Hallgasd meg a legújabb slágereket és kövesd kedvenc előadóid hivatalos videóklipjeit regisztráció nélkül. Böngéssz a zenei kategóriák között, és fedezd fel a legfrissebb hazai és nemzetközi újdonságokat, koncerteket és dalokat nálunk.

Zenei poén betöltése...

SZÓLJ HOZZÁ

Komment

Legyen Ön az első, aki hozzászól!

RSS